Orhan

Add To collaction

محبت نہیں عشق یے

محبت نہیں عشق یے
از قلم این این ایم
قسط نمبر6

کیا بکواس کر رہے ہو ابھی کل تک تو سب ٹھیک تھا اور اب کیسے اتنا بڑا لوس کیسے حدیب غصے سے چیخ رہا تھا سر آپ جلدی سے یہاں انگلینڈ اا جائیں میں نے آپکی ٹکٹ بک کر دی ہے آگلے آدھے گھنٹے بعد کی ہے  فون کرنے والا شخص بتا رہا تھا وٹ ربش حدیب چلایا تھا اچھا میں اا رہا ہوں اور ساتھ ہی حدیب نے فون کاٹ دیا میں اپنے باپ کی محنت کو ضائع نہیں ہونے دونگا  مجھے جا نا ہو گا ماہروش سوری لیکن مجھے جانا ہوگا  ۔پاپا کہاں ہو آپ  مجھے آپکو بتانا ہے   یہ سوچتے ہوئے وہ ان کے کمرے کی طرف بڑھا تھا امی بابا کدھر ہیں  جب وہ  کمرے میں آیا تو سامنے صرف طاہرہ بیگم تھی ارے تم یہاں کیا کر رہے ہو تیار بھی نہیں ہوئے جلدی کرو  طاہرہ بیگم اسے دیکھ کر بولیں امی وہ سب چھوڑے آپ بتائیں ابو کہاں ہیں حدیب بے چینی سے بولا وہ تو کسی مہمان کو لینے ائیر پورٹ گئے ہیں اوہ چھٹ اور ان کا  فون بھی نہیں لگ رہا حدیب نے دل میں سوچا  طاہرہ بیگم کمرے سے جا چکی تھیں ۔اب میں کیسے بتاؤں چاچو کو نہیں وہ تو پہلے ہی ہارٹ پیشنٹ ہیں نہیں ان کو نہیں بتا سکتا امی بھی پتہ نہیں کہاں ہوگی اب میرے پاس وقت نہیں ہے ماہروش ہاں وہ ضرور میری بات سمجھے گی یہ سوچتے ہوئے وہ ماہروش کے کمرے کی طرف بڑھا ارے آپ  کہاں جارہے ہیں ابھی اپ ماہروش سے نہیں مل سکتے وہ ماہروش کے کمرے کے نزدیک ہی تھا کہ کچھ لڑکیوں نے اسے روک لیا مجھے ماہروش سے ضروری بات کرنی ہے جانے دو مجھے نہیں ایسا نہیں ہو سکتا وہ لڑکیاں بولیں تھی میرے پاس زیادہ وقت نہیں ہے مجھے  جانا ہو گا پھر اا کے سب کو  سمجھا دونگا حدیب نے سوچا تھا ۔ کچھ دیر بعد وہ کچھ ضروری سامان لے کر گاڑی زن سے بھگاتا ہوا لے گیا 
=====00====00
ایک گھنٹے بعد 
سب مہمان اا گئے ہیں یہ حدیب کہاں ہے  انور صاحب طاہرہ بیگم سے پوچھ رہے تھے مجھے کیا پتہ وہ کہا ہے طاہرہ بیگم پریشانی سے بولیں کیا بات ہے بھائ سب انتظار کر رہے ہیں ماہروش تیار بیٹھی ہے حدیب کہاں ہے طاہر صاحب نرمی سے گویا ہوئے ۔ طاہر وہ اا جائے گا افتخار افتخار ادھر ااؤ جھی  صاحب انور صاحب نے نوکر کو آواز دی تھی وہ جھی صاحب کرتے ہوئے آیا  باہر گارڈ سے پوچھو حدیب باہر گیا ہے کیا ۔ جھی گارڈ کہہ ر ہا ہے وہ بہت تیزی سے گاڑی لے  کر نکل گئے ۔ 

   1
0 Comments